16 اگست، 2013، 2:29 PM

ترکی و مصر

ترکی اور مصر نے انقرہ اور قاہرہ سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا ہے

ترکی اور مصر نے انقرہ اور قاہرہ سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا ہے

مہر نیوز/16 اگست /2013ء: ترکی اور مصر کے تعلقات میں کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی نے اپنا سفیر قاہرہ سے جبکہ مصر نے اپنا سفیر انقرہ سے واپس بلا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور مصر کے تعلقات میں کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی نے اپنا سفیر قاہرہ سے واپس بلا لیا ہے جبکہ مصر نے بھی اپنے سفیر کو انقرہ سے واپس بلا لیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق ترکی اخوان المسلمین کے معزول صدر مرسی کی حمایت کررہا ہے جبہ مصر ترکی کے اس اقدام کو اپنے ملک میں بے جا مداخلت قراردے رہا ہے مصر نے ترکی پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

News ID 1826430

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha